12 مئی، 2016، 5:00 PM

ہیلری کلنٹن کی علی حیدر گیلانی کی آزادی پر گیلانی خاندان کو مبارکباد

ہیلری کلنٹن کی علی حیدر گیلانی کی آزادی پر گیلانی خاندان کو مبارکباد

امریکہ کی صدارتی امیدوار اور سابق وزير خارجہ ہیلری کلنٹن نے علی حیدرگیلانی کی بازیابی پر گیلانی خاندان کو مبارکباد دیتے ہوئےکہاہے کہ اگروہ امریکہ کی صدر منتخب ہوگئیں تو گیلانی فیملی کو وائٹ ہاﺅس میں خصوصی دعوت پر بلائیں گی ۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ڈیلی پاکستان کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ کی صدارتی امیدوار اور سابق وزير خارجہ  ہیلری کلنٹن نے علی حیدرگیلانی کی بازیابی پر گیلانی خاندان کو مبارکباد دیتے ہوئےکہاہے کہ اگروہ امریکہ کی صدر منتخب ہوگئیں تو گیلانی فیملی کو وائٹ ہاﺅس میں خصوصی دعوت پر بلائیں گی ۔  اطلاعات کے مطابق امریکی صدارتی امیدوار ہیلری کلنٹن نے پاکستان کے سابق وزیراعظم یوسف رضاگیلانی کو ٹیلی فون کیا اور ان کےصاحبزادے علی حیدر گیلانی کی بازیابی پر مبارکباد پیش کی ۔ ہیلری کلنٹن کاکہناتھاکہ گیلانی دورحکومت میں بطور وزیرخارجہ اچھی ورکنگ ریلیشن شپ رہی ، پاک امریکہ تعلقات بھی اچھے رہے اطلاعات کے مطابق ہیلری کلنٹن نے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کیلئے بھی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

News ID 1863954

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha